پی ٹی آئی اسلام آباد پر دھاوا بولے گی تو سخت نتائج…
لاہور: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اسلام آباد پر دھاوا بولنے کی تیاری کر رہی ہے، تاہم ابھی بھی وقت ہے کہ وہ بند گلی میں جانے سے گریز کرے۔ وفاقی دارالحکومت پر دھاوا بولنے کی کوشش کرنے والوں کو سخت نتائج کا سامنا کرنا…