پاکستان بھر میں ماہ جمادی الاوّل 1446 ہجری کا چاند…
پاکستان بھر میں ماہ جمادی الاوّل 1446ہجری کا چاند نظر نہیں آیا۔
ملک بھر میں ماہ جمادی الاوّل 1446ھ کا چاند دیکھنے کیلئے ملک بھر میں زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس منعقد ہوئے۔
محکمہ اوقاف و مذہبی امور پنجاب کا اجلاس اوقاف بلڈنگ لاہور میں…