براؤزنگ ٹیگ

قومی اسمبلی

اسلام آباد میں مظاہرین پر فائرنگ اور قتل پر بحث…

پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل وزیر نے قومی اسمبلی میں تحریک التواء پیش کر دی جس میں انہوں نے اسلام آباد میں نہتے مظاہرین پر فائرنگ اور قتل پر قومی اسمبلی میں بحث کروانے کا مطالبہ کیا ہے۔ تحریک التواء میں زرتاج گل نے قومی اسمبلی میں بنیادی…

عمر ایوب جوڈیشل کمیشن سے مستعفی بیرسٹر گوہر کو…

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب خان نے مقدمات کے باعث جوڈیشل کمیشن سے استعفیٰ دیتے ہوئے ان کی جگہ بیرسٹر گوہر کو شامل کرنے کی سفارش کردی۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کو بھیجے گئے…

سروسز چیفس کی مدت ملازمت میں توسیع سے کئی افسروں…

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ سروسز چیفس کی مدت ملازمت میں توسیع سے کئی افسروں کی حق تلفی ہوگی۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں عمر ایوب کا کہنا تھاکہ آج پی ٹی آئی کے اتحادیوں کو دیوار سے لگانے کی کوشش…

قومی اسمبلی سے سروسز چیفس کی مدت 5 سال کرنے کا…

قومی اسمبلی نے سروسز چیفس کی مدت 5 سال کرنےکابل کثرت رائے سے منظور کرلیا۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل 1952 قومی اسمبلی میں پیش کیا۔ پاکستان نیوی ترمیمی بل اور تمام سروسز چیفس کی مدت ملازمت 5 سال کرنے کا بل بھی ایوان میں پیش…

مطلوبہ شخص 3 کے بجائے 6 ماہ زیر حراست رکھا جا سکے…

انسداد دہشتگردی قانون میں ترمیم قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئی، انسداد دہشتگردی ایکٹ کی شق 11 ذیلی شق 4 ای میں ترمیم کی تجویز دی گئی ہے۔ بل کے مطابق ٹارگٹ کلنگ ، اغوا برائے تاوان، بھتہ خوری اور دیگر شکایات میں مطلوبہ شخص کو زیر حراست رکھنے…

سپریم جوڈیشل کمیشن کی تشکیل نو، قومی اسمبلی اور…

26ویں آئینی ترمیم کے تحت سپریم جوڈیشل کمیشن کی تشکیل نو کے لیے قومی اسمبلی اور سینیٹ سے حکومت اور اپوزیشن کے دو دو نام فائنل ہوگئے۔ قومی اسمبلی سے حکومت کی جانب سے بلاول بھٹو زرداری کا نام جوڈیشل کمیشن کیلیے سامنے آگیا ہے جبکہ اپوزیشن…

سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد میں اضافہ، بل جمعہ کو…

سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد میں اضافے سے متعلق بل قومی اسمبلی میں جمعہ کو پیش کیا جائے گا۔ پارلیمانی ذرائع کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد 17 سے بڑھا کر 23کی جائے گی اور سپریم کورٹ چیف جسٹس سمیت 23 ججز پر مشتمل ہوگی۔ ججز کی…

پاور سیکٹر کے گردشی قرض میں 83 ارب کا اضافہ

پاور سیکٹر کے گردشی قرض میں 83 ارب کا اضافہ ہو گیا ہے اور گردشی قرضے کا حجم 2 ہزار 393 ارب تک جا پہنچا ہے۔ اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کے اجلاس میں گردشی قرضوں کی تفصیلات پیش کی گئیں، جن کے مطابق مالی سال 24-2023 کے…

شوکاز ملنے پر زین قریشی قومی اسمبلی میں ڈپٹی…

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما زین قریشی قومی اسمبلی میں ڈپٹی پارلیمانی لیڈر کے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ زین قریشی نے پارٹی کی جانب سے شو کاز نوٹس ملنے پر عہدے سے استعفیٰ دیا۔ زین قریشی نے کہا کہ میں نے پارٹی کی جانب سے بھیجے گئے شو کاز نوٹس…

کراچی، ایم کیو ایم کی رکن قومی اسمبلی کا بیٹا…

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کی رکن قومی اسمبلی رعنا انصار کا بیٹا ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گیا۔ پولیس حکام کے مطابق کراچی کے پوش علاقے کلفٹن انڈر پاس کے قریب ٹریفک حادثہ پیش آیا، حادثے میں کار سوار شاہ زیب سر پر چوٹ لگنے سے جاں بحق ہو…