فیمینسٹ نہیں، لائنوں میں کھڑے ہوکر بل نہیں بھر…
پاکستانی اداکارہ سارہ خان نے فیمینسٹ ہونے سے انکار کردیا۔
اداکارہ سارہ خان کا انڈیپینڈنٹ اردو کو دیے گئے انٹرویو کا ایک کلپ تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہے ۔
سارہ خان کا کہنا تھا کہ ’ہوسکتا ہے کہ میرے بیان کو غیر معمولی لیا جائے لیکن یہ…