مصری سائنسدانوں نےقدیم ترین وہیل کےفوسل کی دریافت…
منصورہ یونیورسٹی کے ورٹیبریٹ پیلنٹولوجی سینٹرنے 41 ملین سال پرانے دنیا کے سب سے چھوٹے قدیم وہیل کے فوسل کی دریافت پر گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا ۔ یہ فوسل 2023 میں مصر کے وادی الرایان، فایوم میں دریافت کیا گیا تھا اور اکتوبر 2024 میں…