جسٹس منصور علی شاہ ہی آئندہ چیف جسٹس ہوں گے،…
لاہور: سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے دعویٰ کیا ہے کہ جسٹس منصور علی شاہ ہی آئندہ چیف جسٹس ہوں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ’ایکس‘ پر اپنی پوسٹ میں فواد چودھری نے واضح کیا کہ سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمان کے مسودے میں ہائیکورٹ ججز…