امداد نہ پہنچی تو چند گھنٹوں میں زخمی زندہ نہیں…
شمالی غزہ کے زیر محاصرہ علاقے جبالیہ کے کمال عدوان اسپتال کے سربراہ کا کہنا ہے کہ اگر امداد نہ پہنچی تو آئندہ چند گھنٹوں میں اسپتال میں موجود زخمی زندہ نہیں بچیں گے۔
غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق کمال عدوان اسپتال کے سربراہ ڈاکٹر…