ٹرمپ کا غزہ امن معاہدے کا دعویٰ، حماس کی غیر مسلحی…
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ بورڈ آف پیس نے غزہ میں حماس اور دیگر مسلح گروپوں کی مرحلہ وار غیر مسلحی سے متعلق ایک معاہدہ طے کر لیا ہے، جس کے تحت غیر مسلحی کے ساتھ ساتھ اسرائیلی افواج بھی مرحلہ وار غزہ سے واپس ہٹیں…