زرداری سے چینی تجارتی ایسوسی ایشن کی صدر کی ملاقات
اسلام آباد: (گل بات) صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان اور چین کے درمیان اقتصادی و تجارتی تعاون مزید مضبوط بنانے، بالخصوص کاروباری روابط کے فروغ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔جمعہ کو صدر مملکت آصف علی زرداری سے چائنہ افریقہ اینڈ ایشیا ٹریڈ…