عرب ووٹرز کا کملا ہیرس کو انکار
2024 کے صدارتی انتخابات کے قریب آتے ہی امریکی ریاست مشی گن میں عرب ووٹروں کی اہمیت ایک بار پھر بڑھ گئی ۔ مشی گن میں عرب امریکیوں کی سب سے بڑی تعداد مقیم ہے ، گزشتہ صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی کی جیت کے لیے عرب امریکیوں نے اہم ترین…