صہیونیت اپنانے،تبلیغ پر 3 سال قید و جرمانے کا بل…
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے صہیونیت کو بطور مذہب اپنانے ، اس پر عمل پیرا ہونے اور اس کی تبلیغ و اشاعت کرنے کے خلاف 3 سال قید اور 40 ہزار روپے جرمانے کا بل متفقہ طور پر منظور کرلیا۔
کمیٹی نے نیشنل فارنزک ایجنسی ترمیمی بل کی بھی…