ٹرمپ کی حمایت کا خیرمقدم، خطے کی سلامتی کے لیے…
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے حمایت کے اظہار کا خیرمقدم کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ…