شکارپور، ڈاکو پولیس اہلکاروں سے اسلحہ اور گاڑی…
شکارپور کے قریب ڈاکو پولیس اہلکاروں سے اسلحہ اور گاڑی لےکر فرار ہوگئے۔
واقعے پر سب انسپکٹر سمیت 3 پولیس اہلکاروں کو معطل کرکےگرفتار کرلیا گیا اور مقدمہ بھی درج کرلیا گیا۔
ایس ایس پی کے مطابق پولیس اہلکار اسلحہ لاڑکانہ فارنزک لیبارٹری…