20 جنوری سے پہلے عافیہ صدیقی کی رہائی سے متعلق…
پاکستانی وفد میں شامل سینیٹر بشریٰ انجم نے کہا ہے کہ 20 جنوری سے پہلے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی سے متعلق فیصلہ متوقع ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق پاکستانی وفد نے امریکی جیل میں قید ڈاکٹرعا فیہ صدیقی سے تقریباً تین گھنٹے تک ملاقات کی۔ وزیراعظم…