سپریم کورٹ میں آئینی بینچز کو مقدمات کی منتقلی کا…
اسلام آباد :آئینی بینچز کو مقدمات کی منتقلی کا سلسلہ جاری ہے، سپریم کورٹ نے اسلام آباد میں شُفہ سے متعلق مقدمہ بھی آئینی بینچ کو بھجوا دیا۔
نامزد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔
جسٹس شاہد وحید…