ججز کی ٹرانسفر آئین کے تحت ہوئی جو اچھا اقدام ہے،…
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے ججز کی ٹرانسفر کو آئین کے تحت اچھا اقدام قرار دے دیا۔
اسلام آباد میں پریس ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری سے خطاب میں چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز ٹرانسفر پر بات…