سپریم کورٹ نے عمران خان کی منتقلی کیخلاف حکومتی…
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اسپتال منتقلی کے معاملے پر چیف کمشنر اسلام آباد کی جانب سے دائر نظرثانی درخواست سپریم کورٹ نے اعتراض لگا کر واپس کردی۔ذرائع کے مطابق نظرثانی درخواست کے ساتھ پیپر بُکس مکمل نہ ہونے کا اعتراض عائد…