سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ 4 لاکھ 63 ہزار…
کراچی: عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں اضافے کے بعد پاکستان میں بھی سونے کے نرخ بڑھ گئے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 42 ڈالر اضافے کے بعد 4 ہزار 415 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔عالمی مارکیٹ کے اثرات کے باعث مقامی…