10 سالہ سارہ شریف کا قتل، والد اور سوتیلی ماں مجرم…
برطانیہ میں پاکستانی نژاد 10 سالہ سارہ شریف کے قتل کے مقدمے میں والد اور سوتیلی ماں کو مجرم قرار دے دیا گیا۔ بدھ کے روز لندن کی اولڈ بیلی عدالت میں مقدمے کے دوران خوفناک تفصیلات سامنے آئیں جن میں سارہ کے ساتھ قتل سے پہلے ہونے والے شدید…