سعودی عرب پر حملوں کے اثرات پوری دنیا پر پڑ سکتے…
بینکاک: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے خبردار کیا ہے کہ سعودی عرب پر حالیہ حملوں کے منفی اثرات پوری دنیا پر مرتب ہو سکتے ہیں، جبکہ ان واقعات کے باعث عالمی سطح پر توانائی کی قیمتوں میں بھی…