امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سزا سنانے کیلئے 10 جنوری…
امریکی عدالت نےنومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سزا سنانے کیلئے 10 جنوری کی تاریخ مقرر کردی۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی جج نے کاروباری معلومات میں جعلسازی سے متعلق مقدمے میں ٹرمپ پر فرد جرم برقرار رکھی اور سزا سنانے کیلئے 10 جنوری…