جنگ بندی کی کوششیں تیز، روسی وزیر خارجہ ایران پہنچ…
روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف ایران اور امریکا کے درمیان جاری جنگ شروع ہونے کے بعد اپنے پہلے دورے پر تہران پہنچ گئے، جہاں وہ ایرانی صدر مسعود پزشکیان اور وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات کریں گے۔ دورے کے دوران علاقائی کشیدگی، جنگ کے خاتمے…