حج درخواستیں جمع کرانے سے رہ جانے والے عازمین…
اسلام آباد:حکومت کی جانب سے حج درخواستیں جمع کرانے سے رہ جانے والے عازمین کیلئے خوشخبری سناسی دی گئی ہے۔ سرکاری حج سکیم کے تحت 5 ہزار مزید عازمین فریضہ حج ادا کر سکیں گے۔
نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق وزارت مذہبی امور کے ذرائع نے…