آئندہ سال سرکاری حج کتنے کاہو گا؟ کابینہ نے حج…
وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2025 کی منظوری دے دی۔
وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ نے حج پالیسی 2025 کی منظوری دی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ کو پیش کی جانے والی حج پالیسی کی تفصیلات…