زارا نور عباس کی ہیوی بائیک پر فلم کی تقریب میں…
پاکستانی اداکارہ زارا نور عباس نے اپنی نئی فلم ’شیروز‘ کی تشہیر کے لیے منفرد انداز اپناتے ہوئے تقریب میں ہیوی موٹر سائیکل پر انٹری دی، جس نے وہاں موجود میڈیا نمائندوں اور دیگر افراد کی توجہ فوراً حاصل کرلی۔زارا نور عباس ڈیفنس میں بغیر کسی…