امریکا میں ہیلی کاپٹر ریڈیو ٹاور سے ٹکراگیا، 4…
ہیوسٹن: امریکا میں نجی ملکیت والے ہیلی کاپٹر نے ایلنگٹن فیلڈ سے ایک بچے سمیت 4 افراد کو لے کر پرواز بھری تھی اور حادثے کا شکار ہوگیا۔
امریکی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ ہیوسٹن میں پیش آیا جہاں ایک نجی ہیلی کاپٹر پرواز کے دوران…