چیمپئنز ٹرافی کے دوران سکیورٹی کیلئے فوج اور…
وفاقی حکومت نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے دوران سکیورٹی کے لیے پاک فوج اور رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے فول پروف سکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دی جا رہی ہے اور اس سلسلے میں حکومت…