لیاری میں رہائشی عمارت گرنے سے اموات کی تعداد 27…
کراچی کے علاقے لیاری میں جمعے کے روز گرنے والی رہائشی عمارت سے اموات کی تعداد 27 ہو گئی ہے۔
ڈپٹی کمشنر جاوید نبی کھوسو نے بی بی سی کو بتایا کہ اموات کی تعداد 27 ہو گئی ہے جبکہ ریسکیو کا عمل مکمل ہونے میں اب بھی کئی گھنٹے لگیں گے۔…