کپتانوں کا ایونٹ، روہت شرما پاکستان آئیں گے یا…
بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کپتانوں کے ایونٹ کے لیے پاکستان آئیں گے یا نہیں؟ اس بات کا فیصلہ تاحال نہیں ہو سکا۔
کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق روہت شرما کے پاکستان جانے کی کوئی وضاحت نہیں ملی، ان کا کپتانوں کے ایونٹ کے لیے جانا اب تک…