براؤزنگ ٹیگ

روس

ٹرمپ نے روس اور یوکرین کیلیے خصوصی ایلچی کے نام کا…

ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق جنرل کیتھ کیلوگ کو یوکرین اور روس کے لیے خصوصی ایلچی نامزد کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی فوج کے سابق لیفٹننٹ جنرل کیتھ کیلوگ جنوری میں صدر کے عہدے کا حلف اُٹھانے والے ڈونلڈ ٹرمپ کی روس اور یوکرین کے…

روس نے برطانوی سفارتکار کو جاسوسی کے الزام میں ملک…

روس نے ماسکو میں تعینات ایک برطانوی سفارتکار کو جاسوسی کے الزامات کے تحت ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔ روسی وزارت خارجہ نے برطانیہ کے 30 سیاسی، عسکری، اور ٹیکنالوجی شعبے سے وابستہ افراد اور برطانوی صحافتی حلقے کے ارکان پر پابندیاں عائد کر دی…

یوکرین کی جانب سے امریکی ساختہ میزائلوں سے حملہ ،…

روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ یوکرین نے تین دنوں میں دو بار امریکی ساختہ ATACMS میزائلوں سے روس کو نشانہ بنایا ۔ روس نے جوابی اقدامات کی تیاری شروع کر دی ہے ۔وزارت دفاع کے مطابق دونوں حملے روس کے کورسک علاقے میں روسی افواج کی تنصیبات پر کیے…

امریکہ کا بھارتی شہری پر روس کو غیر قانونی…

 بھارتی شہری پوری دنیا میں اپنی بددیانتی کی وجہ سے بدنام ، پے در پے جعلسازی اور دو نمبری کے واقعات میں کئی بھارتی کمپنیاں بین مگر اوور سیز بھارتی اپنے ملک کا نام پوری دنیا میں کالی سیاہی سے روشن کرنے سے باز نہ آئے ۔ اب تازہ میڈیا رپورٹس کے…

جنگی تاریخ میں پہلی بار، روس کا یوکرین پر بین…

روس یوکرین پر بین البراعظمی میزائل برسا کر تاریخ میں اس مہلک میزائل کو استعمال کرنے والا پہلا ملک بن گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے فضائی حملوں میں آر ایس 26 بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کے استعمال کا دعویٰ یوکرینی فوجی کی…

یوکرین کا پہلی مرتبہ برطانیہ کے اسٹارم شیڈو میزائل…

یوکرین نے پہلی مرتبہ برطانیہ کے اسٹارم شیڈو میزائل سے روس پرحملہ کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین نے برطانوی ساختہ اسٹارم شیڈو میزائل سے روس میں فوجی ہدف کو نشانہ بنایا۔ دوسری جانب امریکی صدرجوبائیڈن یوکرین کو پہلے ہی امریکی…

یوکرین کا امریکی میزائلوں سے روس پر حملہ

یوکرین نے پہلی بار امریکی ATACMS میزائل استعمال کرتے ہوئے روس کے علاقے برائنکس پر حملہ کیا ۔ جنگ کے ہزارویں دن یوکرینی حملے کو روس نے سنگین قرار دیا ۔ ماسکو کے مطابق، چھ میزائل داغے گئے جن میں سے پانچ کو تباہ کر دیا گیا جبکہ ایک کے ملبے سے…

یوکرین امریکی ہتھیار روس پر حملوں میں استعمال کرے…

امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ نے یوکرین کو امریکی فراہم کردہ ہتھیاروں سے روسی سرزمین پر حملے کرنے پر عائد پابندی ختم کر دی ہے ۔ اس اقدام کو یوکرین-روس تنازعے میں امریکی پالیسی میں اہم تبدیلی قرار دیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق، یوکرین…

روس کی عدالت نے ایپل پر 3.6 ملین روبل کا جرمانہ…

روسی عدالت نے منگل کے روز امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل پر دو پوڈکاسٹس کو نہ ہٹانے پر 3.6 ملین روبل (تقریباً 36,889 امریکی ڈالر) کا جرمانہ عائد کر دیا۔ روسی خبر رساں ادارے آر آئی اے کے مطابق ان پوڈکاسٹس میں ایسا مواد شامل تھا جسے روسی حکام…

امریکا نے روس کو جنگی سازوسامان فراہم کرنیوالی 19…

امریکا نے روس کو جنگی سازوسامان فراہم کرنے والی 19 بھارتی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا کی جانب سے دنیا بھر کی تقریباً 400 کمپنیوں اور افراد پر پابندیاں عائد کرنےکا اعلان کیا گیا ہے۔ امریکی وزارت خزانہ…