وقت کی کمی نے پاکستان فٹبال ٹیم کو ٹاپ لیول حریف…
پاکستان فٹبال ٹیم کو وقت کی کمی کے باعث ایک بڑے حریف کے خلاف فرینڈلی میچ کھیلنے کا موقع ہاتھ سے نکل گیا۔
روس اور پاکستان کے درمیان اکتوبر میں ممکنہ فرینڈلی میچ کیلئے مذاکرات شروع ہوئے لیکن پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کی عدم دلچسپی…