رجب بٹ نے بیٹے کی پہلی سالگرہ پر قیمتی تحائف دے…
پاکستانی معروف یوٹیوبر رجب بٹ نے اپنے بیٹے کیوان سلطان کی پہلی سالگرہ کی تقریب میں شرکت کی، جہاں انہوں نے بیٹے کو سونے کے زیورات سمیت دیگر قیمتی تحائف دیے۔کیوان سلطان کی پہلی سالگرہ لاہور میں منعقد ہوئی، جس میں رجب بٹ کی والدہ، ان کے دوست…