سموگ سے چھٹکارے کیلئے لاہور میں مصنوعی بارش برسانے…
لاہور میں سموگ کی روک تھام کے لیے مصنوعی بارش برسانے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔
ذرائع وزارتِ خزانہ کے مطابق لاہور میں مصنوعی بارش پر 35 کروڑ روپے خرچہ آئے گا، مصنوعی بارش کے لیے محکمہ موسمیات اور ماحولیات اہم کردار ادا کریں گے۔
یاد رہے کہ…