پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ، اجتماعات پر پابندی
لاہور: پنجاب بھر میں 23 ستمبر سے 5 اکتوبر تک 14 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی، جس کے تحت عوامی مقامات، شاہراہوں اور کھلی جگہوں پر 5 یا اس سے زائد افراد کے اجتماع، جلوس اور اکٹھ پر پابندی عائد ہوگی۔محکمہ داخلہ پنجاب کے جاری کردہ…