9 مئی اور 24 نومبر کا احتساب نہ ہوا تو مستقبل…
وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 9 مئی اور 24 کی بغاوتوں کا احتساب نہ ہوا تو مستقبل کے لیے دروازہ کھل جائے گا۔
نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو میں رہنما مسلم لیگ ن اور وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا کہ 9 مئی اور 26 نومبر کو پاکستان تحریک انصاف (…