پی ٹی آئی کا لاشوں پر پروپیگنڈا بے نقاب، فہرست…
اسلام آ باد: پاکستان تحریک انصاف کالاشوں پر گمراہ پروپیگنڈا بے نقاب ہوگیا، لاپتا افراد کی فہرست میں شامل خالد مزاری کا ویڈیو بیان سامنے آگیا۔تحریک انصاف لاشوں پر سیاست کرنے کے لیے جھوٹا اور من گھڑت پروپیگنڈا کرتے ہُوئے ایک بار پھر رنگے…