جے یو آئی کا 15 اکتوبر کو ملتان میں حکومت مخالف…
لاہور: جمعیت علمائے اسلام (ف) نے 15 اکتوبر کو ملتان میں حکومت مخالف جلسے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مفتی محمود کانفرنس جنوبی پنجاب کی سیاسی سمت کا تعین کرے گی، جبکہ مولانا فضل الرحمان احتجاجی تحریک کے اگلے مرحلے کا اعلان کریں گے۔جے یو…