جوبین نوٹیال کے گھر ننھے مہمان کی آمد، پہلی بار…
نئی دہلی: بھارتی پلے بیک گلوکار جوبین نوٹیال کے گھر پہلے بچے کی پیدائش ہوئی ہے، وہ بیٹے کے والد بن گئے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق جوبین نوٹیال اور ان کی اہلیہ کے ہاں بیٹے کی پیدائش 14 ستمبر کو ہندوؤں کے مذہبی تہوار گنیش چترتھی کے موقع پر…