براؤزنگ ٹیگ

جنگ

غزہ میں بربریت پرعالمی قوتوں کی خاموشی اتنی ہی…

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ غزہ اس وقت بدترین بمباری کے بعد کھنڈرات کا منظر پیش کر رہا ہے اور اس پر عالمی قوتوں کی خاموشی اتنی ہی قابل مذمت اور تشویشناک ہے جتنے اسرائیل کے مظالم۔ فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کے دن کے موقع پر…

غزہ کی پٹی پر اسرائیلی حملوں کی ایک سالہ تاریخ،…

7 اکتوبر 2023 کا واقعہ فلسطینی تنظیم حماس کے اسرائیل کے اندر حملے کے نتیجے میں 1,200 افراد ہلاک ہوئے اور 250 سے زائد کو یرغمال بنایا گیا۔ جواب میں اسرائیلی حملے اسرائیل نے غزہ کی پٹی پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں بھاری جانی نقصان،…

اسرائیل کو ایرانی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنانا…

سابق امریکی صدر اور ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ میزائل حملوں کےجواب میں اسرائیل کوایران کی جوہری تنصیبات کونشانہ بنانا چاہیے۔  شمالی کیرولینا میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ صدر جو بائیڈن…

صدر جوبائیڈن: ایرانی حملے کا جواب دینے کا فیصلہ…

امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ ایرانی حملے کا جواب دینے کے حوالے سے اسرائیل نے ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں کیا۔ وائٹ ہاؤس میں پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے یہ بھی کہا کہ اگر وہ اسرائیل کی جگہ پر ہوتے تو ایرانی ریفائنریز کو نشانہ بنانے کے…

’اگر میں شہید ہوجاؤں تو۔۔۔‘، غزہ میں شہید 10 سالہ…

مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ میں اسرائیلی بمباری سے شہید ہونے والی 10 سالہ بچی کی وصیت نے سب کو رُلا دیا۔ فلسطینی وزارت خارجہ نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں بتایا کہ 10 سالہ راشا العریر اور اس کا بھائی 11 سالہ احمد غزہ…

ایران کے حملے کے وقت ڈرے سہمے اسرائیلی فوجیوں کی…

ایران کی جانب سے اسرائیل پر میزائل حملوں کے وقت ڈرے سہمے اسرائیلی فوجیوں کی ویڈیو سامنے آگئی۔ گزشتہ روز ایران نے اسرائیل پر 400 سے زائد بیلسٹک میزائل داغے جو اصفہان، تبریز، خرم آباد، کرج اور اراک سے فائر کیے گئے جس کے بعد مقبوضہ بیت…

اسرائیلی وزیر اعظم کا ایران پر جوابی حملے کا اعلان

اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے اسرائیل پر ایرانی میزائل حملوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے بہت بڑی غلطی کردی ہے، ایران کو اس کی قیمت ادا کرنا ہوگی۔ ایرانی حملے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر سکیورٹی کابینہ کے…

اگلا حملہ پہلے سے کہیں زیادہ تکلیف دہ ہوگا: ایرانی…

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ ایران کی جانب سے اگلا حملہ اس سے کہیں زیادہ تکلیف دہ ثابت ہوگا۔ اسرائیل پر حملے کے بعد سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر…