ثمر جعفری کا حیدرآباد کنسرٹ ادھورا، ویڈیوز وائرل
پاکستانی گلوکار ثمر جعفری کو حیدرآباد میں کنسرٹ کے دوران ہجوم کے نامناسب رویے اور سیکیورٹی سے متعلق خدشات کے باعث اپنا شو ادھورا چھوڑنا پڑا۔ واقعے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں، جن میں کنسرٹ کے دوران پیدا ہونے والی صورتِ حال…