پیپلزپارٹی نے حکومت کیساتھ تنازعات طے کرنے کیلئے…
پیپلزپارٹی نے وفاقی حکومت کے ساتھ تنازعات طے کرنے کیلئے مذاکراتی کمیٹی تشکیل دے دی۔
کمیٹی میں راجہ پرویزاشرف،نوید قمر، شیری رحمان، وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ شامل ہیں۔
اس کےعلاوہ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی،گورنرپنجاب سردارسلیم…