ترک ایئرلائنز کے پائلٹ کا دورانِ پرواز انتقال،جہاز…
ترکش ایئر لائنز کے ترجمان نے بتایا کہ 59 سالہ پائلٹ استنبول جانے والی پرواز کے دوران بے ہوش ہوگئے۔
جہاز میں موجود عملے نے انہیں بنیادی طبی امداد فراہم کی اور فوری طور پر جہاز کی نیویارک میں ایمرجنسی لینڈنگ کی، تاہم بدقسمتی سے پائلٹ کی…