وفاقی کابینہ نے کوڈ آف کریمنل پروسیجر ترمیمی بل…
وفاقی کابینہ نے کوڈ آف کریمنل پروسیجر ترمیمی بل اور اسلام آباد کی حدود میں نکاح نامے میں ختم نبوت ﷺ کا خانہ شامل کرنے کی منظوری دے دی۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں منعقد…