براؤزنگ ٹیگ

تحریک انصاف

جو ڈی چوک آئے گا اُسے گرفتار کریں گے، وزیر داخلہ

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے احتجاج میں غیر ملکی بالخصوص افغان شہری بھی شامل ہیں۔ ڈی چوک پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ تحریک انصاف کے گزشتہ احتجاج پر 100 گرفتار افراد میں سے 33 افغانی…

تحریک انصاف کے تین اراکین قومی اسمبلی کو پولیس نے…

پاکستان تحریک انصاف کے تین اراکین اسمبلی کو پولیس نے نقص امن کے خدشے کے پیش نظر حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق پی ٹی آئی ارکان اسمبلی عامر ڈوگر، زین قریشی اور معین ریاض کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے…

تحریک انصاف کا احتجاج،اسلام آباد کے ہسپتالوں کو…

تحریک انصاف کے ممکنہ احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد کے ہسپتالوں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ۔ پمز اور ایف جی پولی کلینک ہسپتال کے بعد کیپیٹل ہسپتال کیلئے بھی ہائی الرٹ جاری،ہسپتال میں ایمرجنسی سروس سمیت تمام سٹاف ہائی الرٹ کر دیا گیا ۔ یہ…

تحریک انصاف کے احتجاج کی اب کوئی اہمیت باقی نہیں…

جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے احتجاج کی اب کوئی اہمیت باقی نہیں رہی ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ تحریک انصاف کی جانب سے مسلسل احتجاج کی کالز کے بعد…

’مقدمات سیاسی نہیں پروفیشنل انداز میں چلایا کریں‘…

سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کے صوبائی ممبر اسمبلی امتیاز شیخ کی 9 مئی توڑ پھوڑ کیس میں عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں گرفتار کرنے سے روک دیا۔ جسٹس جمال خان مندو خیل کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے 9 مئی کے کیسز میں ملوث رہنما تحریک…

اسد قیصر کی وفد کے ساتھ مولانا سے ملاقات ، میڈیا…

اسلام آباد:ترجمان جےیوآئی(ف) کا کہنا ہے کہ اسد قیصر کی سربراہی میں تحریک انصاف کے تین رکنی وفد نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی۔ جےیوآئی ترجمان کا کہنا تھا کہ حکومت نےآئین کی روح سےغداری کی ہے اورجےیوآئی سےکمٹمنٹ کی خلاف ورزی کی…

شیر افضل کو ایک موقع دے رہے ہیں ڈسپلن نہ لائے تو…

لاہور: تحریک انصاف کے رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ انہوں نے مزید کہا کہ شیر افضل مروت کو ایک موقع دے رہے ہیں، اگر انہوں نے اب ڈسپلن کا مظاہرہ نہ کیا تو ان کے خلاف کارروائی کریں گے۔ سلمان اکرم راجہ نے پنجاب اسمبلی میں میڈیا سے بات چیت…

تحریک انصاف کی سینیٹر ثانیہ نشتر مستعفی

پاکستان تحریک انصاف کی سینیٹر ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سینیٹر ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے جنیوا میں بین الاقوامی ادارے میں ملازمت اختیار کرنے کے باعث استعفیٰ دیا، انہوں نے اپنا استعفیٰ…

امریکا میں لابنگ پر عمران خان سے تین سوالات

تحریک انصاف اور عمران خان کے دعوے کے مطابق، ان کی حکومت کو ڈونلڈ لُو کے کہنے پر گرایا گیا، جو کہ صدر جو بائیڈن کے زیرِ قیادت کام کر رہے تھے۔ اس پس منظر میں کچھ اہم سوالات جنم لیتے ہیں: سوال-۱:اگر عمران خان کی حکومت امریکہ نے گرائی جبکہ…

آئینی ترامیم پر تحریک انصاف سے بات کرنا وقت کا…

وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم پر تحریک انصاف سے بات کرنا وقت کا ضیاع ہے۔ عظمی بخاری نے بیان میں کہا کہ پارلیمنٹ کے علاوہ کسی اور ادارے کو آئین کی من پسند تشریح کرنے کا اختیار حاصل نہیں، آئینی عدالت کا قیام میثاق…