بلوچستان کے علاقے رکھنی اور گردونواح میں 4 شدت کا…
گل بات: بلوچستان کے علاقے رکھنی اور گردونواح میں 4.0 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا، جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز رکھنی سے 5 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا، جبکہ اس کی گہرائی 37 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔…