بشریٰ انصاری کی فلمی دنیا میں واپسی، فہد مصطفیٰ کے…
کراچی: سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے فلمی دنیا میں واپسی کا اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ جلد اداکار فہد مصطفیٰ کے ساتھ ایک نئی فلم میں نظر آئیں گی۔بشریٰ انصاری کے مطابق بیرونِ ملک اپنی مصروفیات مکمل کرنے کے بعد وہ پاکستان واپس آچکی ہیں…