برطانیہ، جعلساز نے لاکھوں پاؤنڈ مالیت کا پنیر چرا…
لندن میں جعلساز نے ایک کمپنی سے 22 ٹن سے زیادہ مقدار میں لگژری چیڈر چیز چرا لیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیلز یارڈ ڈیئری کے مالکان نے بتایا کہ ایک جعلساز نے فرانسیسی خریدار کا روپ دھار کر کمپنی سے تین لاکھ پاؤنڈ مالیت سے زیادہ کا…