اسلام آباد میں تین دن سے بند ایکسپریس وے ٹریفک…
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں تین دن سے بند ایکسپریس وے کو عام آمدورفت کے کے لیے کھول دیا گیا۔
سی ٹی او سرفراز ورک کا کہنا تھا کہ غیر ملکی مہمانوں کی آمد و رفت کے باعث ایکسپریس ہائی وے بند کیا گیا تھا، ایکسپریس وے کو اب دونوں اطراف…