ایلون مسک کا اے آئی کے خطرات سے متعلق 12 سال پرانا…
ٹیسلا اور اسپیس ایکس سے وابستہ ارب پتی کاروباری شخصیت ایلون مسک نے انکشاف کیا ہے کہ وہ کئی سال قبل ہی مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے ممکنہ خطرات اور اس کی حفاظت کے حوالے سے فکرمند تھے۔ایلون مسک نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں بتایا…