ایشین گیمز کرکٹ: کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل
ایشین گیمز کے مینز کرکٹ مقابلوں میں کوارٹر فائنل مرحلے کی لائن اپ مکمل ہوگئی، تاہم بارش کے باعث کئی میچز متاثر ہوئے۔گروپ اے میں نیپال اور جاپان کے درمیان میچ بارش کے باعث مکمل نہ ہوسکا، جس کے نتیجے میں نیپال اور افغانستان نے کوارٹر فائنل…